img
img
img
img
img

Online Fard

Get Online Fard

Property Registrartion

Registration of Deed

E-Registration

Sale Deed

Punjab Zameen

Mobile App

Dahi Markaz Maal

DMM Dashboard

About PLRA

The Government of Punjab has embarked upon a revolutionary initiative of computerization of land records in Punjab province for bringing about a qualitative change in the lives of people. The overall objective is to improve service delivery and to enhance the perceived level of tenure security. Punjab Land Records Authority has been set up through PLRA Act-2017 under the administrative control of the Board of Revenue, Government of the Punjab.

Based upon the PLRA’s futuristic approach of transforming the manual land records management into an efficient, accountable, secure and transparent system through integrated technology solution, this property registration system was envisaged.

Field Offices

151

ARC's

59

QARC's

20

MARC's

July 2024 - June 2025

23,542

Digitized Mauzas

44,279

Intiqalat

1,15,771

Fardat

Latest News

آئی سی ٹی اور سی ڈی اے کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل ریونیو رابعہ اورنگزیب کے ہمراہ پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔دورے کامقصد آئی سی ٹی اور سی ڈی اے کی جاری کمپیوٹرائزیشن کےبارے میں پیش رفت کا جائزہ لینا تھا۔ ڈائریکٹرجنرل پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی اکرام الحق نے بریفننگ دی۔

Posted by Punjab Land Records Authority - PLRA on Friday, July 19, 2024

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کے موضع جات کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی اور سی ڈی اے کے درمیان سروس لیول کا معاہدہ طے پا گیا معاہدے پر ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی اکرام الحق جبکہ سی ڈی اے کی طرف سے ڈائریکٹر آئی ٹی شہزاد صدیق ملک، اسلام آباد کیپیٹل کی طرف سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے چیف کمشنر اسلام /چئیر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی موجود گی میں دستخط کیے ۔ معاہدے کے تحت14 اگست 2024تک کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) پراپرٹیز کی 20ہزار فائلز جبکہ وفاقی دارالحکومت (آئی سی ٹی) کے 25موضع جات کو ڈیجیٹلائز کر دیا جائے گا۔ جبکہ پراپرٹی کی ٹرانسفر اور مواضعات کی کمپیوٹرائزیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ صارفین کو پراپرٹی ٹرانسفر، اراضی کی کمپیوٹرائزڈ فرد اور انتقالات کی خدمات کا حصول ممکن ہوگا۔

Posted by Punjab Land Records Authority - PLRA on Thursday, July 18, 2024

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے وائس چانسلرنے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ...

Posted by Punjab Land Records Authority - PLRA on Tuesday, July 9, 2024

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی ہیڈ آفس لاہور میں ای فائلنگ اینڈ آفس مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کے لیے تقریب کا انعقاد، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے زیراہتمام پلرا میں ای فائلنگ سسٹم کا نفاذ اور ای سٹامپ سسٹم کی منتقلی کے معاہدات پرد ستخط۔ ای فائلنگ اینڈ آفس مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کے لیے ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی اکرام الحق اور وسیم بھٹی ڈائریکٹر جنرل گورنمنٹ ڈیجیٹل سروسز، پی آئی ٹی بی نے معاہدے پر دستخط کیے جبکہ ای سٹامپ سسٹم کی منتقلی کے لیے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل پلرا زاہد سہیل اور حماد حسن ہمدانی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی آئی ٹی بی نے معاہدے پر دستخط کیے۔ ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیو زمان وٹو ، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن اور ڈائریکٹرز کی شرکت

Posted by Punjab Land Records Authority - PLRA on Monday, July 8, 2024

پنجاب لینڈریکارڈز اتھارٹی بورڈ کے پچیسواں اجلاس کا انعقاد، چیئر مین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید نے صدرات کی۔ تمام ڈویژنل کمشنرز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اکرام الحق نے 10 نکاتی ایجنڈا پیش کیا۔ پہلے ایجنڈے میں 24ویں پلرا بورڈ اجلاس کی منظوری دی گئی۔ بورڈ نے پلرا اپوئنٹمنٹ اور سروس ریگولیشن میں ترمیم، مالی سال 2024-2025 کے سالانہ بجٹ اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) پراجیکٹ، پلرا فلیٹ مینجمنٹ ریگولیشنز2024 کی منظوری دے دی ۔2021 سے 2023 تک دو مالی سال کی آڈٹ اور فنانشل رپورٹ اور سنٹرل لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (سی ایل آر آئی ایم ایس) کی منظم خدمات کی بھی منظوری دی گئی۔ بورڈ ممبران ڈاکٹر محمد طاہر، محمد یثرب ہنجرا، مبین الدین قاضی، ڈاکٹر ثاقب عزیز، آدم سعید، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایڈمن عاصم سلیم، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل زائدسہیل، ڈائریکٹرسافٹ وئیرڈویلپمنٹ حافظ محسن تنویر، چیف فنانشل آفیسر کامران حفیظ اورایڈیشنل ڈائریکٹر فنانس عامر مظفر صاحب نے شرکت کی۔

Posted by Punjab Land Records Authority - PLRA on Thursday, June 27, 2024

چئیرمن پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ نے اراضی ریکارڈ سنٹر سکھو گوجر خان کا افتتاح۔ چئیر مین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ نے ڈائریکٹر جنرل اکرام الحق کے ہمراہ ایڈیشنل اراضی ریکارڈ سنٹر گوجر خان سکھو کاافتتاح کیا۔ ایڈیشنل اراضی ریکارڈ سنٹر کے قیام سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا ہے۔ اراضی ریکارڈ سنٹر پر موجود لوگوں کو اراضی ریکارڈ سنٹر سے فرد و انتقال کی خدمات کے حصول کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اراضی ریکارڈ سنٹر کے قیام سے لوگوں کو نہ صرف گھر کے قریب فرد اور انتقالات کی سہولیات میسر ہوں گی بلکہ سفری اخراجات اور وقت کی بھی بچت ہو گی۔ لوگوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر کے قیام پر خوشی اور تشکر کا اظہار کیا

Posted by Punjab Land Records Authority - PLRA on Tuesday, June 25, 2024

My complaint has been resolved, Thanks to the Prime Minister Delivery Unit, Chief Secretary Punjab, DG PLRA.

img

Muhammad Usama,

Narowal
01-Apr-24

شکریہ جناب میں آپ کا ممنون ہوں

img

Ali

Online Service
03-May-24

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت بہت شکریہ مجھے فردپرنٹ موصول ہو گیا ہے

img

Rafiq

Online Service
07-May-24

Speedy response. Issue has been solved, thanks.

img

Muhammad Ajmal

Online Service
07-May-24

Complaint solved. It was a great help, thanks.

img

Numan

Online Service
09-May-24

Thanks for guidance. I am happy with the response.

img

Muhammad Imran Machhe

Jampur
04-May-24