img
img
img
img
img

Online Fard

Get Online Fard

Property Registrartion

Registration of Deed

E-Registration

Sale Deed

Punjab Zameen

Mobile App

Dahi Markaz Maal

DMM Dashboard

About PLRA

The Government of Punjab has embarked upon a revolutionary initiative of computerization of land records in Punjab province for bringing about a qualitative change in the lives of people. The overall objective is to improve service delivery and to enhance the perceived level of tenure security. Punjab Land Records Authority has been set up through PLRA Act-2017 under the administrative control of the Board of Revenue, Government of the Punjab.

Based upon the PLRA’s futuristic approach of transforming the manual land records management into an efficient, accountable, secure and transparent system through integrated technology solution, this property registration system was envisaged.

Field Offices

151

ARC's

59

QARC's

20

MARC's

July 2024 - June 2025

23,542

Digitized Mauzas

6,238

Intiqalat

21,884

Fardat

Latest News

پنجاب لینڈریکارڈز اتھارٹی بورڈ کے پچیسواں اجلاس کا انعقاد، چیئر مین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید نے صدرات کی۔ تمام ڈویژنل کمشنرز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اکرام الحق نے 10 نکاتی ایجنڈا پیش کیا۔ پہلے ایجنڈے میں 24ویں پلرا بورڈ اجلاس کی منظوری دی گئی۔ بورڈ نے پلرا اپوئنٹمنٹ اور سروس ریگولیشن میں ترمیم، مالی سال 2024-2025 کے سالانہ بجٹ اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) پراجیکٹ، پلرا فلیٹ مینجمنٹ ریگولیشنز2024 کی منظوری دے دی ۔2021 سے 2023 تک دو مالی سال کی آڈٹ اور فنانشل رپورٹ اور سنٹرل لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (سی ایل آر آئی ایم ایس) کی منظم خدمات کی بھی منظوری دی گئی۔ بورڈ ممبران ڈاکٹر محمد طاہر، محمد یثرب ہنجرا، مبین الدین قاضی، ڈاکٹر ثاقب عزیز، آدم سعید، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایڈمن عاصم سلیم، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل زائدسہیل، ڈائریکٹرسافٹ وئیرڈویلپمنٹ حافظ محسن تنویر، چیف فنانشل آفیسر کامران حفیظ اورایڈیشنل ڈائریکٹر فنانس عامر مظفر صاحب نے شرکت کی۔

Posted by Punjab Land Records Authority - PLRA on Thursday, June 27, 2024

چئیرمن پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ نے اراضی ریکارڈ سنٹر سکھو گوجر خان کا افتتاح۔ چئیر مین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ نے ڈائریکٹر جنرل اکرام الحق کے ہمراہ ایڈیشنل اراضی ریکارڈ سنٹر گوجر خان سکھو کاافتتاح کیا۔ ایڈیشنل اراضی ریکارڈ سنٹر کے قیام سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا ہے۔ اراضی ریکارڈ سنٹر پر موجود لوگوں کو اراضی ریکارڈ سنٹر سے فرد و انتقال کی خدمات کے حصول کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اراضی ریکارڈ سنٹر کے قیام سے لوگوں کو نہ صرف گھر کے قریب فرد اور انتقالات کی سہولیات میسر ہوں گی بلکہ سفری اخراجات اور وقت کی بھی بچت ہو گی۔ لوگوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر کے قیام پر خوشی اور تشکر کا اظہار کیا

Posted by Punjab Land Records Authority - PLRA on Tuesday, June 25, 2024

مبین الدین قاضی کی زیرِ صدارت پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب...

Posted by Punjab Land Records Authority - PLRA on Wednesday, June 12, 2024

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر تربیت طلباء وطالبات نے پی ایل آراے ہیڈ آفس کا معلوماتی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد پنجاب کے کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سسٹم کے حوالے سے معلومات حاصل کرنا تھا۔ ڈائر یکٹر آپریشنز مس انجم زہرہ اور ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز محمدشفیق نے پنجا ب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی جانب سے فراہم کی جانے والی خدمات کے حوالے سے بریفنگ دی۔وفد کو پلرا کے 151اراضی ریکارڈ سنٹرز، 59قانونگی اراضی ریکارڈ سنٹرز، 20موبائل اراضی ریکارڈسنٹرز اور دیگر سروس ڈلیوری مراکز سے دی جانے والی اراضی ریکارڈ خدمات آن لائن فرد کا اجراء، انتقال اراضی، موبائل ایپ اور یونیورسل رسائی کی بدولت پنجاب کے کسی بھی اراضی سنٹر سے کسی دوسری تحصیل و ضلع کی اراضی ریکارڈ کی خدمات سے آگاہ کیا گیا۔ وفد کو ای رجسٹریشن کے ذریعے رجسٹری کے طریقہ کار کو مزید آسان بنانے اور نیا پورٹل کے ذریعے صارفین کو از خود وثیقہ لکھنے، ڈیجیٹل گرداوری اور پلرا مانیٹرینگ ایپ کے حوالے سے بھی بریفینگ دی گئی۔علاوہ ازیں پنجاب لینڈریکارڈز اتھارٹی کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے عنقریب لینڈریکارڈ خدمات کی فراہمی کا حصول بھی ممکن بنایا جارہا ہے۔ وفدنے اراضی ریکارڈ سنٹر رائیونڈ کا دورہ بھی کیا جبکہ وفد کی جانب سے پروفیسر اصراء فاطمہ نے پنجا ب لینڈ ریکارڈ ز اتھارٹی کی طرف سے کیے جانے والے تمام اقدامات کو سراہا۔

Posted by Punjab Land Records Authority - PLRA on Friday, May 17, 2024

My complaint has been resolved, Thanks to the Prime Minister Delivery Unit, Chief Secretary Punjab, DG PLRA.

img

Muhammad Usama,

Narowal
01-Apr-24

شکریہ جناب میں آپ کا ممنون ہوں

img

Ali

Online Service
03-May-24

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت بہت شکریہ مجھے فردپرنٹ موصول ہو گیا ہے

img

Rafiq

Online Service
07-May-24

Speedy response. Issue has been solved, thanks.

img

Muhammad Ajmal

Online Service
07-May-24

Complaint solved. It was a great help, thanks.

img

Numan

Online Service
09-May-24

Thanks for guidance. I am happy with the response.

img

Muhammad Imran Machhe

Jampur
04-May-24